پردۂ غیب
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں۔